حیدرآباد۔22جولائی(اعتماد نیوز) آج نظام آباد پولیس نے جعلی نوٹ منتقل کرنے
والی ٹولی کو گرفتار کر لی ہے۔ اور انکے قبضہ سے 65ہزار روپئے
کے رقم کو
ضبط کی ہے۔ پولیس کی جانب سے پوچھ تاچھ کے بعد اس ٹولی سے اس بات کا انکشاف
کیا گیا کہ یہ ٹولی نے تاحال 6.5لاکھ جعلی کرنسی کو منتقل کی ہے۔